اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان امکان ہےکہ سعودی عرب یا چین سمیت دوست ممالک سے تین ارب ڈالرز حاصل کرلے گا۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق اس بات کی بھی توقع ہے کہ پاکستان کو ممکنہ دیوالیئے کے خدشے سے بچانے کے لیے سعودی عرب اور چین دونوں مل کر آگے آئیں۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی پر قابو پانے کے لیے ملک کے اقتصادی ذمہ داران تین ارب ڈالرز کے ذخائر حاصل کرنے کے لیے معاہدے کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ یہ ذخائر دوست ممالک سے حاصل کیے جائیں گے۔ اعلیٰ سطح سرکاری ذرائع کا کہنا ہے مطلوبہ رقم رواں ماہ دستیاب ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جیو ٹی وی پر شاہ زیب خانزادہ کے شو میں بتایا تھا کہ ایک دوست ملک سے مطلوبہ تین ارب ڈالرز مل جائیں گے لیکن انہوں نے اس دوست ملک کا نام نہیں بتایا تھا۔
دیوالیے سے بچانےکیلئے سعودی عرب اور چین مدد کو آئیں گے، تین ارب ڈالرز رواں ماہ ملنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































