منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کرشنگ شروع نہ کرنیوالی 6شوگر ملوں کیخلاف ایف آئی آر درج

datetime 4  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) کین کمشنر پنجاب کی ہدایت پر کرشنگ شروع نہ کرنے والی 6شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھکر ، پتوکی اور اوکاڑہ کی شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی درج کرائی گئیں ۔مذکورہ شوگر ملوں کے جانب سے 25نومبر تک گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی گئی تھی جس پر شوگر ملوں کو 10سے 50لاکھ روپے فی دن جرمانہ یا 3سال سزا دی جا سکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…