اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ اپنے گارڈز کے بغیر اپنے ہی شہر میں باہر نکل کر تو دیکھیں ردعمل مل جائیگا، فوادچودھری

datetime 3  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے چیلنج دیا ہے کہ رانا ثنا کبھی اپنے گارڈز کے بغیر اپنے ہی شہر میں باہر نکل کر تو دیکھیں کسی ہوٹل میں کھانا کھانے تو جائیں، انہیں عوام کا ردِعمل مل جائے گا۔فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کا سن کر حکمرانوں کو غشی کے دورے پڑنے لگ جاتے ہیں، تحریک انصاف کے فیصلے ہوچکے، اگر وفاقی حکومت اپنا حصہ نہیں ڈالنا چاہتی تو ان کی مرضی، اس حکومت کا رول ماڈل بادشاہوں والا ہے، وہ آتے تھے لوٹ مار کرکے لوٹ جاتے تھے ، یہ لوگ بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے