منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، موٹر وے ایم 2 خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) موٹر وے ایم 2شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔موٹر وے حکام کے مطابق دھند کی وجہ سے ایم ون، پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کی گئی ہے۔موٹر وے پولیس نے ڈرائیورز کو حکام کے ساتھ تعاون کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔واضح رہے کہ موٹر وے پولیس کی جانب سے دھند کے سبب جاری کی گئی احتیاطی تدابیر میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیوڑ حضرات اپنی گاڑی کی رفتار مناسب رکھیں، رات کے وقت سفر سے گریز کریں۔موٹر وے پولیس نے کہا ہے کہ گاڑیوں میں سفر کرنے والے اپنی سواریوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں اور دوران سفر محفوظ فاصلہ قائم رکھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…