منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف نعرے بازی کرنے پر شہری اور پی ٹی آئی کارکن میں ہاتھا پائی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) لاہور میں زمان پارک کے باہر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر شہری اور پی ٹی آئی کارکن میں شدید ہاتھا پائی ہوئی، سکیورٹی اہلکاروں نے نعرے لگانے والے کو حراست میں لے لیا۔  گزشتہ روز عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر شہری کی جانب سے عمران خان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر زمان پارک کے باہر موجود پی ٹی آئی کارکن آپے سے باہر ہو گیا۔دونوں کے درمیان شدید ہاتھا پائی ہوئی۔ شہری کا کہنا تھا کہ زمان پارک میں عمران خان کی موجودگی کی وجہ سے ٹریفک میں گھنٹوں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔زمان پارک کے باہر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے نعرے لگانے والے کو حراست میں لے لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…