اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین سردی کے باعث بیمارہونے لگے

datetime 3  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی / کوئٹہ (این این آئی)سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین سردی کے باعث بیمار پڑے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ۔ڈیرہ مراد جمالی میں شدید سردی کے باعث سیلاب متاثرین کے خیموں میں بچے، خواتین اور بزرگ بیمار پڑنے لگ گئے۔سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کے علاقوں میں جگہ جگہ پانی جمع ہونے کے باعث سیلاب متاثرین اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔اس حوالے سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے ڈونر کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈونر کانفرنس 15جنوری کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ہوگی جس میں سندھ حکومت بھی شریک ہو کر اپنا مقدمہ پیش کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…