اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیشکش نہیں کی پاکستان تحریک انصاف نے تردید کردی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022 |

عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی،فواد چوہدری کی تردید۔چیئرمین پی ٹی آئی کا پہلے دن سے مطالبہ تھا انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں پھر ہم مذاکرات کریں گے ۔

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی، چیئرمین پی ٹی آئی کا پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں تو پھر ہم مذاکرات کریں گے ۔ایک بیان میں رہنماء پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی، چیئرمین پی ٹی آئی کا پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں تو پھر ہم مذاکرات کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی معاشی صورت حال خراب ہے ،وزارت دفاع کو مزید پیسے چاہئیں ،سفارتخانے کے عملے کی تنخواہیں نہیں مل رہیں،یہ بہت خطرناک ہو گا اگر حکومت خود پاکستان کو ڈیفالٹ ڈکلیئر کر دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…