اسلام آباد(این این آئی)ملک کے میدانی علاقوں میں خشک اور سرد موسم کی وجہ سے شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق میدانی علاقوں میں مسلسل خشک موسم کی وجہ سے رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسم شدید سرد ہونے کا امکان ہے۔گلگت بلتستان، چترال، دیر، سوات، ما نسہرہ، کوہستان اور کشمیرسمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش، برفباری ہونے کا بھی امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں دھند کے باعث شہریوں کو آمدو رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، پہاڑوں پر برفباری کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































