اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ،بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان کی شرکت خطرے میں پڑگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان کی شرکت خطرے میں پڑ گئی۔ورلڈ کپ 5 دسمبر سے بھارت میں شروع ہونے جارہا ہے۔جبکہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے تاحال ویزے جاری نہیں کیے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن سے اس حوالے سے تاحال کوئی جواب نہیں دیا جارہا ہے۔جبکہ ویزے جاری نہ ہونے پر پاکستان کا ورلڈکپ سے آٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ قومی بلائنڈ ٹیم کو شیڈول کے مطابق اتوارکوبھارت روانہ ہونا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان نے ویزہ کلیئرنس کیلئے 2 ماہ قبل تفصیلات بھجوا دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…