اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

امام الحق کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہزار رنز مکمل

datetime 2  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی ( آن لائن ) پاکستان کے اوپنر بیٹر امام الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے، راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں امام الحق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور وہ 90 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، اس عمدہ اننگز کی بدولت انہوں نے ٹیسٹ کیریئر کے ہزار رنز بھی مکمل کر لئے ہیں، وہ کیریئر کا 17واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں اور 32 اننگز میں 37.96 کی اوسط سے 1063 رنز بنا چکے ہیں جس میں 2 سنچریاں اور 3 نصف سنچریاں شامل ہیں، ان کا اننگز کا بہترین سکور 157 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے