اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی باؤلر نے کرکٹ تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے لیگ اسپنر زاہد محمود نے اپنے پہلے میچ میں بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔زاہد محمود نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر ایک اننگز میں سب سے مہنگا اسپیل کرایا، زاہدمحمود نے 235 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کی۔پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ اننگز میں زاہد محمود نے چوتھا مہنگا ترین اسپیل کرایا۔انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، 3 کھلاڑیوں کو نسیم شاہ نے جبکہ دو کھلاڑیوں کو محمد علی نے آؤٹ کیا۔ اس طرح زاہد محمود ڈیبیو ٹیسٹ کی ایک اننگز میں باؤلر کی جانب سے دیے گئے سب سے زیادہ رنز کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…