کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی گندم ایک بار پھر غائب ہو گئی۔ سندھ میں ایک کے بعد ایک سرکاری گندم چوری کے اسکینڈل سامنے آرہے ہیں، اب محکمہ خوراک سندھ کی سرکاری گندم کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔سندھ کے 8 سرکاری گوداموں سے کروڑوں مالیت کی ہزاروں ٹن گندم دوبارہ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، نوشہروفیروز کے 8 گوداموں سے 13 ہزار میٹرک ٹن سے زائد کی گندم غائب ہو گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، غائب گندم کی مالیت 70 کروڑ سے زائد ہے۔
سندھ حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی گندم ایک بار پھر غائب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































