لاہور (آن لائن) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے اعلان کیا ہے کہ اگر اداکار طارق ٹیڈی مرحوم کا کسی سے کوئی لین دین ہے وہ میرے ساتھ رابطہ کر لے ، پنجاب حکومت نے جس طرح مدد کی ہے میں وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا تاحیات شکر گزار رہوں گا۔ گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے کہا کہ طارق ٹیڈی مرحوم ہمارا ساتھی تھا اور ہم سب کو اس کے اچانک دنیا سے چلے جانے کا بے حد افسوس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر طارق ٹیڈی مرحوم کا کسی سے کوئی لین دین ہے تو وہ میرے ساتھ رابطہ کرے ، انہوں نے اگر کسی کا کچھ دینا ہے تو میں اس کی ادائیگی کے لئے حاضر ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے اپنا بھرپور تعاون فراہم کیا ، اس کے لئے میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا تاحیات ممنون رہوں گا۔
اداکار طارق ٹیڈی مرحوم کا کسی سے کوئی لین دین ہے وہ میرے ساتھ رابطہ کر لے ، افتخار ٹھاکر کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان















































