لاہور ( این این آئی) پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈکا غیر رجسٹرڈ کتابوں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ایک اور کتاب پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئی جی سی ایس ای اردو کی نصابی کتاب پر پابندی لگائی ہے۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے کتاب پر غیر رجسٹرڈ ہونے کے باعث پابندی عائد کی ۔حکام کے مطابق کتاب کو پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ سے رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا تھا، پی سی ٹی بی نے کتابوں کی رجسٹریشن کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو مراسلہ بھی بھجوا دیا ہے۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ایک اور کتاب پر پابندی عائد کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا



















































