راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل عاصم منیر کے نئے آرمی چیف بننے پر شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ آپ دیکھیں گے کہ جنرل عاصم منیر فوج کو سیاست سے دور کرکے دکھائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ فوج ایک نئی سوچ کے ساتھ طلوع ہو رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کے ایک مختلف آرمی چیف ہوں گے۔ شیخ رشید احمد کا بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج چوبیس نومبر سے عمران خان کے وکٹری ڈیز شروع ہو گئے ہیں، ملک اب قبل از وقت الیکشن کی طرف جائے گا۔
24 نومبر سے عمران خان کے وکٹری ڈیز شروع ہو گئے ہیں، ملک اب قبل از وقت الیکشن کی طرف جائے گا، شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا



















































