اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی چیف بنتے ہی جنرل عاصم منیر صدر عارف علوی سے ملاقات کے لئے ایوان صدر پہنچ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چئیر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ساحر شمشاد مرز نے ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے افواج پاکستان میں تقرریوں کی سمری پر دستخط کے بعد جنرل عاصم منیر ایوان صدر پہنچے جہاں صدر عارف علوی سے ملاقات۔صدر مملکت نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات ہونے پر مبارکباد دی۔جنرل عاصم منیر نے صدر کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور پر بھی ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق چئیر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بھی صدر عارف علوی سے ملاقات ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…