اسلام آباد (آن لائن) نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے جمعرات کو وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی اور جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر ہونے پرمبارکباد دی۔دونوں فوجی افسران نے ان پر اعتماد کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا کہناتھا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان کا دفاع مزید مستحکم ہو گا۔
وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا



















































