بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

ملک کی خاطرذاتی پسند وناپسند کی کوئی وقعت نہیں، شاہ محمود قریشی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر ذاتی پسند و ناپسند کی کوئی وقعت نہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ملک میں اس وقت ایک غیر یقینی صورتحال ہے، ملک کی معیشت دن بہ دن بگڑتی جارہی ہے۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ سیاسی اور معاشی استحکام لازم و ملزوم ہے، ہمیں ملک کو دیانتداری سے مالی مشکلات سینکالنا ہے تو سیاسی استحکام چاہیے۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین نے کہا کہ ملک کی خاطر ذاتی پسند وناپسند کی کوئی وقعت نہیں، واحد آئینی اور جمہوری راستہ انتخابات ہیں، عمران خان روز اول سے کہہ رہے ہیں آئیے ملک کے لئے سوچیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…