ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کی استدعا پر عدالتی فیصلہ آ گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کے لئے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے 26 نومبر کے احتجاج کے لئے 50 ہزار آنسو گیس کے شیل متعلقہ فورس کو فراہم کردیئے ہیں جس سے انسانی جانوں اور ماحول کو شدید خطرات لاحق ہونگے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت زیریلی گیس پر مشتمل ٹیر شیل احتجاج کے دوران استعمال کرنے پر پابندی لگائے۔ بعدازاں عدالت نے پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…