اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ عالمی ادارے گوگل کو پاکستان میں رجسٹرڈ کردیا گیا ہے، ٹیم پاکستان میں کام شروع کرنے کے لیے اگلے ماہ اسلام آباد کا دورہ کرے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے بتایا کہ عالمی ادارے گوگل کو پاکستان میں رجسٹرڈ کردیا گیا ہے، گوگل کی رجسٹریشن کے لیے بڑی محنت کی گئی ہے۔سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ گیارہ دسمبر کوگوگل کا وفد پاکستان آئے گا، گوگل نیپاکستان میں آپریشنزشروع کرنے کیلئے مئی میں درخواست دی تھی۔
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، گوگل پاکستان میں اپنے آپریشنز شروع کرے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































