ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے 3 پاکستانیوں کا سر قلم کردیا گیا جس کے بعد سر قلم کئے جانے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق 10 نومبر سے اب تک 17 افراد کو منشیات و دیگر جرائم میں پھانسی دی جا چکی ہیں جبکہ حال میں تین پھانسیاں دی گئیں۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق اب تک سر قلم (پھانسی) پانے والوں میں چار شامی، تین پاکستانی، تین اردنی اور 7 سعودی شہری شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ رواں سال سعودی عرب میں پھانسیوں کی کل تعداد 144 ہے جن میں 47 کو سیاسی الزامات اور 56 افراد کو قتل کے جرم میں پھانسی دی گئیں ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































