راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیلاب کے باعث 6 ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوم دفاع کی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔واضح رہےکہ 6 ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث ملتوی کی گئی تھی۔
یوم دفاع کی تقریب آج ہوگی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ خطاب کریں گے
23
نومبر 2022
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں