اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال معیشت صرف عمران خان ،بشری بی بی اور فرح گوگی کی ہوئی ہے ، ملکی معیشت ’’صرف‘‘تباہ ہوئی،پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا۔ عمران خان کے خطاب پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں بھی سیاسی عدم استحکام اور حکومت سے محرومی پر وہ کنٹینرپر ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چار سال عمران خان نے لوگوں کو بھوکا اور بے روزگار کیا ، عمران خان کی وجہ سے ملک بحران میں مبتلا رہا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام عمران خان کا مقصد ہے جو پورا نہیں ہو رہا ،الیکشن ان شاءاللہ صاف اور شفاف ہوں گے اور مقررہ وقت پر ہوں گے۔
پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا، مریم اور نگزیب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































