بگوٹا(آئی این پی)کولمبیا کے شہر میڈیلِن میں ایک چھوٹا طیارہ آبادی کے اوپر آ گِرا، حادثے میں 6مسافروں اور عملے کے 2افراد سمیت کل 8افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حادثے میں 4گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے،میڈیلِن بلدیہ کے مئیر ‘ڈینئیل کوئنٹیرو ‘کے مطابق طیارے نے ‘اولایا ہیریرا ایئر پورٹ ‘ سے پرواز لی اور مختصر مدت کے بعد موٹر میں خرابی کی وجہ سے لینڈنگ کے لئے واپس لوٹتے ہوئے راستے میں گِر کر تباہ ہو گیا ہے۔
طیارہ آبادی کے اوپر آ گِرا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































