نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے وزیر ستیندر جین کی جیل میں خدمت کرنے والے شخص سے متعلق حیران کن انکشاف کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو سامنے آنے کے بعد عام آدمی پارٹی نے کہا تھا کہ ستیندر جین کی فزیو تھراپی کی جارہی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تہاڑ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر کو مساج کرنے والاشخص رنکو ہے جو کہ زیادتی کے جرم میں قید ہے اور اسے گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے وزیر کی جیل میں خدمت اور مساج کی ویڈیوز رواں ماہ سامنے آئی تھیں۔
بھارتی وزیر کی جیل میں خدمت کرنے والے شخص سے متعلق حیران کن انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































