پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کے حق میں ریلی نکالنے پر علی امین کی ہشام انعام اللہ پر تنقید، مبینہ آڈیو سامنے آگئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری علی امین گنڈا پور کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔مبینہ آڈیو میں علی امین گنڈا پور نے پاک فوج کے حق میں ریلی نکالنے پر ڈاکٹر ہِشام پر شدید تنقید کی۔علی امین گنڈا پور کی جانب سے آڈیو میں سابقہ صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ کے بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وزیر اعلی سے میری درخواست ہے کہ اس کا سارا فنڈ بند کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے