پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین سینیٹ کا استعفیٰ یا عدم اعتماد، پی ٹی آئی سینیٹرز تقسیم ہو گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کے استعفے اور تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز تقسیم ہو گئے۔ذرائع کے مطابق استعفیٰ نہ دینے پر چیئرمین سینیٹ کو تحریک عدم اعتماد کا پیغام بھجوایا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد

پر پی ٹی آئی ممبران سینیٹ متفق نہیں ہیں، سینیٹرز کا اعظم سواتی سے اظہار یکجہتی مگر استعفیٰ یا تحریک کے حق میں نہیں۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے سینیٹ کی سب سے اہم کمیٹی میں پیش نہ ہونے پر سینیٹرز کو تشویش ہے۔اعظم سواتی کے ویڈیو ثبوت نہ دینے پر سینیٹرز استعفے کے مطالبے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں، سینیٹ میں پی ٹی آئی کی اکثریت نہ ہونا بھی تحریک پیش کرنے میں رکاوٹ بن رہا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔سینیٹ میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا تھا، جس میں کہا گیا کہ اعظم سواتی کے تقدس کی پامالی پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی استعفیٰ دیں۔ چیئرمین سینیٹ کے استعفے اور تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز تقسیم ہو گئے۔ذرائع کے مطابق استعفیٰ نہ دینے پر چیئرمین سینیٹ کو تحریک عدم اعتماد کا پیغام بھجوایا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر پی ٹی آئی ممبران سینیٹ متفق نہیں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…