پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

لڑکی کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر پر کام کرنے والا نوجوان پکڑا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

جڑانوالہ (این این آئی)جڑانوالہ کے ایک بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو نوجوان اس دوران بھی بیوٹی پارلر میں لڑکی کے بھیس میں ہی موجود تھا،بیوٹی پارلر کی مالکن اور نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،بیوٹی پارلر کو سیل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جڑانوالہ ڈاک خانہ کے قریب ایک بیوٹی پارلر میں لڑکی کے بھیس میں نوجوان کے کام کرنے کی اطلاع موصول ہونے پر مقامی تھانے کے پولیس نے وہاں چھاپہ مارا تو ارسلان نامی نوجوان لڑکیوں والے کپڑے پہنے ہوئے کام میں مصروف تھا جس پر اسے حراست میں لے لیا گیا اور بعد ازاں تفتیش کے بعد بیوٹی پارلر کی مالکن اور نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔بیوٹی پارلر کی مالکن موقع پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے فوری طور پر گرفتار نہیں ہوسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…