جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

فیفا ورلڈ کپ افتتاحی تقریب، شائقین ڈانسر نورا فتیحی کو تلاش کرتے رہے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو حہ (این این آئی)فٹ بال کے عالمی کپ کی افتتاحی تقریب میں ہزاروں مداح اپنی پسندیدہ ڈانسر نورا فتیحی کا انتظار کرتے رہے اور ان کا انتظار رائیگاں گیا۔گزشتہ ماہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ مراکشی نڑاد بولی وڈ ڈانسر نورا فتیحی بھی ورلڈ کپ کی

افتتاحی تقریب میں پرفارمنس کریں گی۔نورا فتیحی نے فٹ بال کپ کے آفیشل ترانے میں بھی دیگر عرب ڈانسرز و گلوکاروں کے ساتھ پرفارمنس کی تھی اور امکان تھا کہ وہ اسی گانے پر افتتاحی تقریب میں بھی پرفارمنس کریں گی۔نورا فتیحی کی ڈانس پرفارمنس کی تصدیق فیفا عہدیداروں نے بھی کی تھی مگر 20 نومبر کو نورا فتیحی کو نہ دیکھ کر شائقین کو مایوسی ہوئی۔افتتاحی تقریب میں نورا فتیحی کی ڈانس پرفارمنس نہ دیکھنے کے بعد کئی مداحوں نے ٹوئٹر پر سوال کیا کہ عرب بولی وڈ ڈانسر کہاں ہے؟درجنوں شائقین نے لکھا کہ انہوں نے سنا اور پڑھا تھا کہ نورا فتیحی بھی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس کریں گی مگر وہ انہیں نظر نہیں آئیں؟لوگوں نے سوال کیا کہ نورا فتیحی کہاں ہے؟ کیا انہوں نے فٹ بال کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس کی یا نہیں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…