سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کر دی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ترمیم کے بعد اب طویل المدتی پابندیوں کے خلاف اپیل کی جا سکے گی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ترمیم کے بعد ڈیوڈ وارنر کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے کیلئے دروازے کھل گئے ہیں، ڈیوڈ وارنر کپتانی سے متعلق پابندی کے خلاف اب اپیل کر سکیں گے۔یاد رہے کہ ڈیوڈ وارنر پر آسٹریلوی کرکٹ میں قیادت کی ذمے داری نبھانے پر پابندی ہے، ڈیوڈ وارنر پر 2018 میں بال ٹیمپرنگ کیس کی وجہ سے ٹیم کی قیادت پر پابندی لگی تھی۔
کرکٹ آسٹریلیا کے قوانین میں ترمیم، وارنر کیلئے کپتانی کے بند دروازے کھل گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































