جڑانوالہ (این این آئی)جڑانوالہ کے ایک بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو نوجوان اس دوران بھی بیوٹی پارلر میں لڑکی کے بھیس میں ہی موجود تھا،بیوٹی پارلر کی مالکن اور نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،بیوٹی پارلر کو سیل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جڑانوالہ ڈاک خانہ کے قریب ایک بیوٹی پارلر میں لڑکی کے بھیس میں نوجوان کے کام کرنے کی اطلاع موصول ہونے پر مقامی تھانے کے پولیس نے وہاں چھاپہ مارا تو ارسلان نامی نوجوان لڑکیوں والے کپڑے پہنے ہوئے کام میں مصروف تھا جس پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔
بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والا نوجوان گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی



















































