اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی اضلا ع میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 10،کالام منفی 05، زیارت منفی 04،ہنزہ، اسکردو، استور منفی 03، بگروٹ، قلات منفی02، مالم جبہ اور شوپیاں میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
خاتون ایس پی کا بیٹا آپے سے باہر ہو گیا، پولیس اہلکاروں سے بدسلو کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی



















































