پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سی ایس ایس کے خصوصی امتحان کے شیڈول کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے خصوصی امتحان کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق کمیشن کا کہنا ہے کہ 4 مئی 2023کو سی ایس ایس خصوصی امتحان کا انعقاد ہوگا۔ خصوصی امتحان کے شیڈول اور شرائط کا پبلک نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان کے علاوہ دیگر صوبوں کے امیدوار حصہ لینے کے اہل قرار دیئے گئے ہیں۔ اقلیتی امیدوار اور سابق فاٹا سے تمام امیدوار امتحان میں شریک ہوسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے