اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے 26نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کے اعلان کے بعد حکمران اتحاد نے بھی اپنی حکمت عملی تیار کر لی ،روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ ریاستی اداروں کی آئینی حرمت ،آئین و قانون کی حکمرانی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئےپنجاب اور کے پی کےحکومتوں کو وفاقی حکومت خط لکھے گی جس پر عمل نہ کرنے پر وفاقی حکومت انتہائی آئینی اقدام اٹھانے پر تیار ہو چکی ہے اس سلسلے میں رواں ہفتے خیبر پختون خوا میں حکمران اتحاد نے نیا گورنر تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔
عمران خان کی راولپنڈی آمد حکمران اتحاد کی حکمت عملی بھی تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































