پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وائٹ ہاوس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہاوس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔بائیڈن کی 28 سالہ پوتی Naomi نے 25 برس کے وکیل Peter Neal سے شادی کرلی۔نجی تقریب میں ڈھائی سو کے قریب مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پریس کو دور ر کھا گیا۔28 سالہ نیومی بائیڈن صدر جو بائیڈن کی سب سے بڑی پوتی ہیں، وہ پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔وائٹ ہاوس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شادی کے تمام اخراجات بائیڈن خاندان ادا کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے