پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں سینئر قتل، ملزم بھتیجا گرفتار

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں ہائی کورٹ کے سینئر وکیل رضاء اللّٰہ خان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے 3 دن قبل رضاء اللّٰہ ایڈووکیٹ کے دفتر میں گھس کر فائرنگ کی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے تاہم گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ملزم مقتول کا بھتیجا ہے جس کا چچا سے جائیداد کا تنازع تھا، پولیس نے ملزم کو اس کے گھر سے گرفتار کیا ۔پولیس کے مطابق ایڈووکیٹ کے قتل میں ملوث ملزم کسی ضروری دستاویز کے حصول کے لیے گھر آیا ہوا تھا، جسے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے چچا رضاء اللّٰہ ایڈووکیٹ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ملزم کے خلاف تھانہ غربی میں مقدمہ بھی درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…