لاہور(آئی این پی ) پتنگ بازی کا شوق ایک اور قیمتی جان نگل گیا، لاہور میں 20 سالہ شہزاد ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس پتنگ بازوں کو قابو کرنے میں ناکام، قاتل ڈور ایک اور شہری کی جان لے گئی، لاہور کے علاقے یتیم خانہ کے قریب20 سالہ شہزاد ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا، پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ نے ڈور پھرنے سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ کنور شاہ رخ نے جاں بحق شہری کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ڈی آئی آپریشنز لاہور کو واقعہ کی انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور میں 20 سالہ نوجوان ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































