لاہور (این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو اپنڈکس کے آپریشن کے باعث ہسپتال داخل کروادیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شاہین شاہ آفریدی نے ہسپتال سے لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے تصویر کے ساتھ جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ اپنڈکس کا آپریشن ہوا ہے لیکن الحمدلِلہ بہتر محسوس کر رہا ہوں۔قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نے اپنے پیغام میں دعاوں کی اپیل بھی کی ہے۔خیال رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل کے دوران شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے، ورلڈ کپ سے پہلے شاہین آفریدی انگلینڈ میں ری ہیب کا عمل مکمل کروا کر میگا ایونٹ میں شریک ہوئے تھے۔
فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کااپنڈکس کا آپریشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































