نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے ہر فارمیٹ کیلئے الگ کپتان مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے بھارتی ٹیم کی تشکیل نو فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے نیا مستقل کپتان مقرر کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آئندہ برس ہونے والے ورلڈ کپ تک ون ڈے ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی ٹیسٹ کے کپتان کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔خیال رہے کہ حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست کے بعد گزشتہ روز بی سی سی آئی نے چیف سلیکٹر چیتن شرما سمیت پوری سلیکشن کمیٹی کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔
روہت کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
آئی پی ایل،متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری



















































