جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں پارٹی ایم این اے کے خلاف ہی نعرے لگ گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہمند (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں کارکنوں نے مقامی ایم این اے ساجد مہمند کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ایم این اے ساجد مہمند کے خلاف نعرے بازی کا واقعہ پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی تقریر کے دوران پیش آیا۔کنونشن کے دوران ناراض کارکنوں کو اندر جانے سے روکا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…