پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف کارروائی ہوگی، اسلام آباد انتظامیہ نے واضح کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی این پی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ریلی یا جلوس نکالنے پرپابندی ہے، خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی حدود سے مارچ گزارنے کی تاحال اجازت نہیں لی۔پی ٹی آئی مارچ کو راولپنڈی پہنچنے کیلئے اسلام آباد کے علاقے روات سے گزرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے