پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شاداب خان کا سرفراز کے بیٹے کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے سرفراز احمد کے بیٹے کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے بیٹے عبداللہ کے شاداب خان کے اسٹائل میں بولنگ کروانے کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو کے کیپشن میں سرفراز احمد نے لکھا کہ شاداب اسے چیک کرو۔جس کے جواب میں شاداب خان نے کہا کہ عبداللہ نے پہلے سیفی بھائی کے دل میں میری جگہ لے لی اب پاکستان ٹیم میں میری جگہ نہ لے جائے۔شاداب خان کو جواب دیتے ہوئے سرفراز احمد نے ہنستے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہونے والا آپ اور عبداللہ دونوں میرے دل میں ساتھ رہتے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…