جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی لانگ مارچ کلرکہار پہنچ گیا، ق لیگ کا مکمل بائیکاٹ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلر کہار (آن لائن)پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی لانگ مارچ مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر کی قیادت میں کلر کہار پہنچا تو ان کا استقبال پی ٹی آئی کے ضلعی صدر پیر وقار حسین کرولی اور صوبائی وزیر راجہ ہمایوں یاسر سرفراز نے کیامسلم لیگ ق نے لانگ مارچ کا مکمل بائیکاٹ کیا

جس کی وجہ سے عوام کی بہت کم تعداد نے اس لانگ مارچ کے استقبال میں شرکت کی جس سے قائدین بھی پریشان نظر آئے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کے سامنے پنڈال بنایا گیا تھا اسد عمر نے اپنے پانچ منٹ کے خطاب میں کہا کہ عوامعمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اب کوئی دنیا کی طاقت عمران خان کو مائنس نہیں کر سکتی انہوں نے کہا کہ حقیقی مارچ صرف پاکستان کے عوام کو غلامی سے نجات دلانے کے لئے ہے انہوں نے کہا کہ عوام کا سمندر لے کر اسلام آباد پہنچیں گے اور الیکشن کی تاریخ لئے بغیر واپس نہیں آئیں گے پنڈال میں عوام کی کمی کی وجہ سے انہوں نے اپنا خطاب مختصر کرتے ہوئے بتایا کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان چکوال میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے اور لانگ مارچ چکوال کی جانب روانہ ہو گیا۔ پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی لانگ مارچ مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر کی قیادت میں کلر کہار پہنچا تو ان کا استقبال پی ٹی آئی کے ضلعی صدر پیر وقار حسین کرولی اور صوبائی وزیر راجہ ہمایوں یاسر سرفراز نے کیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…