اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔نیب ذرائع کے مطابق نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کریگا۔ذرائع نے بتایا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور فرح گوگی کے خلاف کارروائی کی جائے گی، شہزاداکبر، ذلفی بخاری اور دیگر کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔