پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سوریا کمار یادیو نے محمد رضوان کا ریکارڈ چھیننے پر نظریں جمالیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

نئی دہلی ( این این آئی) بھارت کے جارح مزاج بلے باز سوریا کمار یادیو نے پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔بھارتی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں یکطرفہ مقابلے میں شکست کے بعد اب نیوزی لینڈ سے پنجہ آزمائی کرے گی، اس دوران بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو کے پاس موقع ہوگا کہ وہ محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ سکیں۔ایک سال میں ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز محمد رضوان نے سال 2021ء میں اپنے نام کیا تھا، انہوں نے ایک ہزار 326 رنز اسکور کیے تھے جبکہ بھارتی بیٹر ان سے محض 286 رنز کے فاصلے پر موجود ہیں، سوریا کمار نے 29 میچز میں ایک ہزار 40 رنز بنارکھے ہیں۔محمد رضوان نے سال 2021ء میں 9 نصف سنچریاں اور ایک سنچری بنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…