جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

آسٹریلوی کھلاڑی کی بہترین فیلڈنگ نے سب کو حیران کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ (این این آئی)دنیائے کرکٹ میں بہترین فیلڈنگ کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا ٹیم کے کھلاڑی نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل میچ میں سب کو حیران کردیا۔ایڈیلیڈ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں ایشٹن ایگر کی شاندار فیلڈنگ کو گراونڈ اور ٹی وی پر دیکھنے والے تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کے کھلاڑی ڈیوڈ ملان 45 ویں اوور میں چھکا مارنے کی کوشش کرتے ہیں جسے ابتدائی طور پر فیلڈرز اور بیٹرز چھکا ہی تصور کرتے ہیں لیکن باونڈری لائن پر کھڑے ایشٹن ایگر بہت ہی ممکن اس چھکے کو ناممکن بنادیتے ہیں۔میچ میں کمنٹری کرنے والے بھی ری پلے میں دیکھنے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی کی خوب تعریف کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…