جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

ملک میں بڑے آدمیوں اور سیاستدانوں نے اپنے آپ کو ننگا اور ملک کو کنگال کر دیا، عوام کی رائے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوستہ محمد(آن لائن) ملک میں بڑے آدمیوں اور سیاستدانوں نے اپنے آپ کو ننگا اور ملک کو کنگال کر دیا نہ ان کو ملک کا خیال ہے اور نہ غریب عوام کا صرف اپنے لیے ہڑتال۔لانگ مارچ ایک دوسرے پر اتنے الزام لگائے جس سے وہ خود ننگے ہو گئے ہیں عوامی حلقوں کا رد عمل تفصیلات کے مطابق

ایک عوام سے ملک کے سیاستدانوں کے بارے میں سینئر صحافی علی مردان جمالی نے رائے لی تو اسی فیصد یہ رائے ملی کہ ملک کے بڑے لوگوں اور سیاست دانوں نے ملک کو کنگال بنا دیا اور خود کو ننگا کر دیا جو بھی ہیں وہ دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہیں سب کو کرسی کی لالچ پیٹ بھرنے کی آن پڑی ہے ان کو نہ ملک سے نہ غریب عوام سے کوئی سرو کار نہیں ہے اس وقت اللہ پاک رحم کرے ملک سے بڑے پیمانے پر زیادتی ہو رہی ہے کوئی خیر خواہ نہیں لانگ مارچ مہنگائی بد امنی رشوت ستانی ٗلوٹ مارٗسب آفیسر اور سیاستدان دیکھ رہے ہیں اور عمران کی زبان پولتے ہیں صرف یہ بولتے ہیں اب گھبرانہ نہیں افسوس گھبرانے کی بات سن سن کر لوگ مر رہے ہیں بس غریب عوام ان ملک لٹیروں کو دیکھ رہے ہیں اور ان لوگوں کو سمجھ بھی گئے ہیں۔  ملک میں بڑے آدمیوں اور سیاستدانوں نے اپنے آپ کو ننگا اور ملک کو کنگال کر دیا نہ ان کو ملک کا خیال ہے اور نہ غریب عوام کا صرف اپنے لیے ہڑتال۔لانگ مارچ ایک دوسرے پر اتنے الزام لگائے جس سے وہ خود ننگے ہو گئے ہیں

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…