پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال کرنے والے شخص کا پتہ چل گیا پولیس کاسابق وزیر کو سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)پولیس نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ملاقاتیں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ دیدیا۔سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی، جس کے بعد پولیس نے سابق وفاقی وزیر کو سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ دیا ہے۔شیخ رشید کے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے دھمکی آمیز کال کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق دھمکی آمیز کال کے بعد راولپنڈی پولیس نے شیخ رشید اور لال حویلی کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھمکی آمیز کال کرنے والے شخص نے اپنا نام ارشاد انصاری بتایا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھمکی آمیز کال کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…