اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ملتان کے نشتر ہسپتال سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال کے سرد خانہ سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی۔ہسپتال کی چھت پرلاوارث لاشوں کی

بے حرمتی کے واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد سے اب تک 130 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کی جاچکی ہے۔ نشتر ہسپتال حکام کے مطابق مزید 50 سے زائد لاشیں قریبی قبرستان میں دفنائے جانے کیلئے ایدھی کے سپرد کی گئیں ۔

اس موقع پر قبرستان میں پولیس کی نفری بھی تعینات کی گئی تھی اس سے قبل 80 سے زائد لاشوں کو دفنایا گیا تھا اور مجموعی طور پر اب تک 130 سے

زائد لاشوں کو دفنایا جا چکا ہے۔انتظامیہ کے مطابق دفن کی گئی لاشوں کے ڈی این اے سیمپلز لے لیے گئے ہیں جنہیں فورنزک لیب لاہور بھیجا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی طارق زمان گجر نے نشتر ہسپتال کی چھت پر لاوارث

لاشوں کی موجودگی کے معاملہ کو اٹھایا تھا جس پر تین ڈاکٹر اور ڈیڈ ہاؤس کا عملہ معطل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…