پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے بقول جس دکان پر تحائف بیچے گئے وہ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ڈھونڈ نکالی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے سعودی تحفے سے متعلق مزید حقائق سامنے آگئے جس کے مطابق عمران خان نے توشہ خانے سے لیے گئے پین میں جڑا ایک ہیرا صرف 275 روپے کے حساب سے خریدا

اور 500 روپے میں اسے فروخت کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے ایک ہیرے کی قدر کا اندازہ صرف 1000 روپے لگوایا اور 1466 ہیروں سے جڑے ایک پین کی قیمت کا اندازہ صرف 15 لاکھ روپے لگوایا۔عمران خان نے پین 20 فیصد رقم ادا کرکے یعنی صرف 3 لاکھ روپے میں خریدا اور اسے ساڑھے 7 لاکھ روپے میں فروخت کیا۔دوسری جانب سابق وزیراعظم عمران خان کے بقول جس دکان پر تحائف بیچے گئے وہ بھی ڈھونڈ لی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق خستہ حال دکان کے مالک کو گھڑی کی رسید دکھائی گئی تو پتہ چلاکہ یہ دکان تو موجودہ مالک نے 2020 میں خریدی ہے، دکان کے پچھلے مالک نے مبینہ طور پر گھڑی 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں خریدی۔اْدھر دبئی کے پاکستانی تاجر عمر فاروق ظہور نے دعویٰ کیا کہ گھڑی اور دیگر تحائف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی سے 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے۔قبل ازیں عمران خان نے کہا تھاکہ توشہ خانہ کی گھڑی اسلام آبادمیں فروخت کی گئی تھی جس کا ثبوت موجودہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…